نظامیہ جامع مسجد بھونی کھیت میں جشن میلاد النبیؑ کی روح پرور تقریب منعقد

0
27

علمائے کرام نے قرآن وحدیث کی روشنی میں میلاد کے فضائل بیان فرمائے

منظورحسین قادری
پونچھمولانا قاری حافظ ظہور احمد علیمی امام وخطیب وانتظامیہ جامع مسجد ہذا کے زیر اہتمام جشن میلاد النبی ؑکی روح پرور تقریب منعقد ہوئی

https://timesofindia.indiatimes.com/religion/festivals/eid-milad-un-nabi-2024-date-rituals-and-significance-of-eid-e-milad/articleshow/113381427.cms

جس کا آغاز حسب دستور تلاوت قرآن مجید اور مدحت مصطفی ؑسے ہوا۔ اس موقع پر علمائے کرام نے قرآن وحدیث کی روشنی میں میلاد کے فضائل بیان فرمائے اور اصلاح معاشرہ کے لئے اسوہ حسنہ کو بہترین نمونہ قراردیا۔ اس موقع پر مرکزی غوثیہ جامع مسجد بفلیاز کے امام وخطیب مولانا عبدالرشید علیمی مولانا الطاف احمد نقش بندی حافظ طفیل اشرفی کا خصوصی خطاب ہوا جبکہ الحاج محمد شفیع الحاج ولی محمد الحاج محمد فاروق ودیگر معززین رونق محفل رہے بعد نماز جمعہ کے بعد تحفظ ایمان ایقان ریاست وملک میں قیام امن وامان کے لئے دعائیہ کلمات کے ساتھ تقریب تکمیل ہوئی اور لنگر تقسیم ہوا۔

https://lazawal.com/

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا