ڈمپل نے جموں و کشمیر میں انتخابات کے پر امن انعقاد پر ای سی آئی اور سپرئم کورٹ کا شکریہ ادا کیا

0
32

لازوال ڈیسک
جموں// سنیل ڈمپل، صدر مشن اسٹیٹڈ، نے ایک پریس کانفرنس میں 30 ستمبر سے پہلے اسمبلی انتخابات کرانے کے لیے سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کیا۔ڈمپل نے جموں کشمیر کے لوگوں، نوجوانوں اور ای سی آئی، سرکاری ملازمین، سیکورٹی فورسز، جموں کشمیر پولیس کا پرامن انتخابات کے انعقاد اور ووٹنگ کے بڑے پیمانے پر ٹرن اوور فیصد کا بھی شکریہ ادا کیا۔ڈمپل نے آج بی جے پی لیڈر رویندر رینا کی پریس کانفرنس اور جموں کی مرکزی سیاست اور جموں کے وزیر اعلیٰ پر رام مادھو کے بیان پر تنقید کی اور جواب دیا۔

https://x.com/SUNILDIMPLE
ڈمپل نے تنقید کی کہ رام ماداو کے بیان سے جموں کی مرکزی حکومت بنے گی۔ انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر کے لوگ جموں، کشمیر لداخ مرکوز حکومت کے حق میں ہیں نہ کہ کسی ایک خطہ پر مرکوز حکومت کے ڈمپل نے کہا کہ این سی ،کانگریس اور اس کے آزاد اتحادیوں کو 62-65 ایم ایل ایز کی سیٹیں مل رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی شکست یقینی ہے حکومت نہیں بنا سکتی۔ پولنگ فیصد بھاری باری سے لوگوں نے اپنے غصے کا اظہار کیا۔

https://lazawal.com/?cat

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا