پونے میں ہیلی کاپٹر حادثے میں تین افراد ہلاک

0
0

پونے،//مہاراشٹر کے پونے میں بدھ کو ایک ہیلی کاپٹر میں آگ لگنے کے بعد گر کر تباہ ہونے سے دو پائلٹوں سمیت تین افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

پولیس نے یہ اطلاع دی۔ پولیس نے بتایا کہ ہیریٹیج ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر صبح باودھن علاقے میں آکسفورڈ کاؤنٹی ریزورٹ کے ہیلی پیڈ سے ٹیک آف کرتے وقت گر کر تباہ ہوگیا۔

http://www.uniurdu.com/

پولیس نے مرنے والوں کی شناخت دو پائلٹ پرمجیت سنگھ اور جی کے پلئی اور انجینئر پریتم بھردواج کے طور پر کی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر ٹیک آف کے صرف تین منٹ بعد ہی گر کر تباہ ہو گیا جب وہ گھنی دھند کے درمیان پہاڑی علاقے سے گزر رہا تھا۔ ہیلی کاپٹر نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے ایک لیڈر کو لینے اور رائے گڑھ ضلع کے سوتر واڑی لے جانے کے لیے ممبئی کی طرف جا رہا تھا۔

https://lazawal.com/

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا