جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مواد اور بھاری نقدی رقم بر آمد: پولیس

0
70
  1. جموں //جموں وکشمیر پولیس نے جموں کے بشناہ

 

  1. علاقے میں ایک خاتون منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ممنوعہ مواد اوربھاری نقدی رقم بر آمد کی ہے۔

http://www.uniurdu.com/

  1. ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ جموں پولیس نےبشناہ علاقے میں ایک خاتون منشیات فروش کو گرفتار کیا۔
    انہوں نے کہا کہ اس کی تحویل سے 142 گرام گانجہ جیسا نشہ آور مواد اور 2 لاکھ 89 روپیے نقدی بر آمد کئے۔
    ان کا کہنا تھا کہ یہ گرفتاری آپریشن سنجیوانی کے تحت انجام دی گئی جو منشیات سمگلنگ سے نمٹنے کی ایک اہم مہم ہے۔

http://Lazawal.com

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا