پی ڈی پی کی چرار شریف میں انتخابی ریلی منعقد

0
0

 

غلام نبی لون ہانجورہ اور وحید الرحمن پرے نے تبادلہ خیال کیا

https://x.com/parawahid
غلام قادر بیدار
سرینگر؍؍حلقہ انتخاب چرارشریف کے سابقہ ممبر اسمبلی اور پی ڈی پی جنرل سیکرٹری غلام نبی لون ہانجورہ نے بس اسٹینڈ چرارشریف میں انتخابی ریلی سے تبادلہ خیال کیا۔ موصوف نے قصبے کے عوام کو ایک مرتبہ پھر متحد ہوکر پہلے کی طرح پی ڈی پی کو کامیاب بنانے کی اپیل کی۔ قبل ازیں پارٹی کے یوتھ لیڈر وحید الرحمان پرے نے بھی جلسے سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے عوام الناس سے پارٹی امیدوارکے حق میں ووٹ دینے کی التماس کی۔ واضح رہے پارٹی کی طرف سے آج حلقہ انتخاب کے درجنوں دوسرے علاقوں میں انتخابی ریلیاں منعقد کی گئیں ۔

https://lazawal.com/

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا