سکول بند رہنے کے دورانیہ کے دوران بس فیس نہیں لیا جائے گا۔ سری نگر انتظامیہ

0
0

لازوال ڈیسک
سری نگر؍؍سری نگر انتظامیہ نے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ ناساز گار حالات کے دوران بند پڑے سکول بچوں سے اس مدت کا بس فیس نہیں لے سکتے ہیں۔اس سلسلے میں والدین اور طلاب دِقتوں کا سامنا آنے کی صورت میں ایس ڈی ایم ایسٹ ڈی سی آفس سے رابطہ قائم کرسکتے ہیں۔ڈویژنل کمشنر کشمیر بصیر احمد خان نے بس فیس معاف کرنے سے متعلق حکمنامہ 12اکتوبر کو جاری کیا تھا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا