پوچھل کشتواڑ کے نئے ڈسٹرکٹ جیل کیلئے اسامیوں وجود میں لائی گئیں

0
0

لازوال ڈیسک

سرینگر؍؍گورنر ستیہ پال ملک کی صدارت میں منعقدہ ایس اے سی میٹنگ کے دوران ڈسٹرکٹرجیل پوچھل کشتواڑ کے لئے مختلف زمروں کی 16اسامیاں وجود میں لانے کو منظوری دی گئی۔واضح رہے کہ جیل اس وقت انٹرنل انتظامات کی بنیادوں پر کام کاج چلارہا ہے ۔نئی اسامیاں وجود میں لانے سے جیل کے کام کا ج اور نظامت میں مزید بہتری آئے گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا