پولیس میں تنخواہوں کی تفاوت دُور

0
0

لازوال ڈیسک

سرینگر؍؍گورنر ستیہ پال ملک کی صدارت میں منعقدہ ایس اے سی میٹنگ کے دوران جموںوکشمیر پولیس کے ہیڈ کانسٹیبلوں اور ان کے جونینئروں کے درمیان قوانین کی نرمی کے تناظر میں تنخواہوں کی تفاوتوں کو دور کرنے کے معاملے کو حل کرنے کو منظور ی دی گئی ہے۔ایس اے سی نے ہدایت دی ہے کہ ا س طرح کی تفاوتیں مستقبل میں سامنے نہیں آنی چاہیئے۔ اس فیصلے سے پولیس محکمہ کے 6000 پولیس اہلکاروں فائدہ ہوگا او ران کے اعتماد میں کافی اضافہ ہوگا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا