موموتا اور جو ینگ نے جیتے ڈنمارک اوپن خطاب

0
0

یواین آئی
اوڈیسے ؍؍عالمی نمبر ایک کھلاڑی جاپان کے کیتو موموتا اور چوتھی سیڈ تائی پے کی تائی جو ینگ نے اتوار کو ڈنمارک اوپن میں بالترتیب مرد اور خاتون زمرے کے سنگلز خطاب جیت لئے ۔ٹاپ سیڈ موموتا نے پانچویں سیڈ چین کے چن لونگ کو 44 منٹ میں 21-14 21-12 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔خواتین کے زمرے میں سابق نمبر ایک سو ینگ نہ تیسری سیڈ جاپان کی نوجومي اوکھارا کو 40 منٹ میں 21-17 21-14 سے شکست دے کر جاپان ڈبل بنانے سے روک دیا۔انڈونیشیا نے مکسڈ ڈبلز اور مرد ڈبلز کے خطاب جیتے جبکہ کوریا نے خاتون ڈبلز کا خطاب جیتا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا