ہندوستانی فوج کی فلاحی سرگرمیوں کا سلسلہ بدستور جاری

0
0

بدھل، راجوری میں خط افلاس سے نیچے کے گجر اور بکروالوں کو کمبلوں کی فراہمی
لازوال ڈیسک
راجوریبھارتی فوج نے بدھل گاو ¿ں میں گجر اور بکروالوں میں کمبل تقسیم کیے۔ گجر-بکروال کے لیے ہندوستانی فوج کی طرف سے اٹھایا گیا نیا اقدام نہ صرف شدید سرد موسم میں ان کی مشکلات کو کم کرے گا بلکہ ان کی فلاح و بہبود کی طرف ایک قدم کی نمائندگی بھی کرے گا۔وہیں سرپنچوں، پنچوں اور ممتاز مقامی لوگوں نے خط افلاس سے نیچے کے لوگوں کو کمبل فراہم کرنے پر ہندوستانی فوج کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ ہندوستانی فوج کا یہ اقدام معاشرے کی مجموعی ترقی اور ہندوستانی فوج اور عوام کے درمیان موجودہ مضبوط رشتے کو مزید مستحکم کرنے میں ایک طویل سفر طے کرے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا