ٹونگا میں 6.9 شدت کا زلزلہ

0
0

سووا، 26 اگست (یو این آئی) امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) نے بتایا کہ پیر کو ٹونگا سے 72 کلومیٹر مغرب میں واقع پنگائی میں 6.9 شدت کا زلزلہ آیا۔ فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔یو ایس جی ایس کے مطابق زلزلے کا مرکز 19.755 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 175.041 ڈگری مغربی طول البلد میں 106.7 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر نے زلزلے کی بنیاد پر فوری طور پر سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا