جامع عالمی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید بڑھانے کے لیے دو اہم معاہدوں پر دستخط کیے۔
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ ان دنوں امریکہ کے چار روزہ دورے پر ہیں جہاں آج انہوں نے میں امریکی قومی سلامتی کے مشیرسے آج ملاقات کی ملاقات کے دوران دو اہم معاہدوں پر دستخط کیا گیا جس سے
امریکہ اور بھارت کے درمیان جامع عالمیاسٹریٹجک شراکت داری کو مزید فروغ دیا جا سکے۔ انہوں نے کہا، “امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر سے سے مل کر خوشی ہوئی اور باہمی دلچسپی کے اہم اسٹریٹجک امور پر اپنے خیالات کا تبادلہ کیا انہوں نے معروف امریکی دفاعی کمپنیوں کے ساتھ ایک “ثمرآور” تبادلہ خیال بھی کیا اور انہیں دعوت دی کہ وہ بھارتی شراکت داروں کے ساتھ مل کر “میک ان انڈیا” پروگرام کو مذید موئثر کریں۔ انہوں نے ایکس پوسٹ میں کہا، “امریکی دفاعی کمپنیوں کے ساتھ دفاعی صنعت کے حوالے سے ارت اسٹریٹجک شراکت داری فورم) کی جانب سے منعقدہ دفاعی صنعت کی گول میز میں کامیاب بات چیت ہوئی”