سری نگر، 19 اگست (یو این آئی) جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پیر کے روز رکشا بندھن کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے انہوں نے پیر کی صبح ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘رکشا بندھن کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے اور لوگوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے بتادیں کہ رکشا بندھن بھائیوں اور بہنوں کے درمیان منفرد بندھن کا ایک منفرد تہوار ہے۔ یہ تہوار خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لئے لوگوں کے عزم کو مستحکم کرتا ہے۔