’’ رومانہ  ہِٹ اینڈ رَن کیس ‘‘

0
0

سری نگر کی عدالت نے ملز م کو عمر قید کی سز ا سنائی
لازوال ڈیسک
سر ی نگر؍؍ پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج سری نگر عبدالرشید ملک نے آج ’’رومانہ ہِٹ اینڈ رَن کیس ‘‘ میں محمد شعیب داریل نامی ملزم کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔سٹیٹ لیگل سروسز اتھارٹی کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ متاثرہ کی والدہ کوپانچ لاکھ روپے کا معاوضہ ادا کرے۔پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ شواہد کی بنیاد پر سیکشن 302آر پی سی کے تحت اس شخص کو عمر قید کی سزا دی گئی ہے۔عدالت نے مزید کہا کہ استغاثہ نے یہ بات بلا شک و شبہ ثابت کر دی کہ ملزم نے اپنی گاڑی کو جُرم کے ہتھیار کے طور مارنے کے لئے استعمال کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا