عمر عبداللہ ایک سچے اور ایماندار لیڈر ہیں: طارق بٹ

0
0

کہا جموں و کشمیر کی عوام کا مستقبل نیشنل کانفرنس ہے
لازوال ڈیسک
جموںجموں و کشمیر نیشنل کانفرنس ضلع ریاسی کے سینئر لیڈر اور ضلع سیکریٹری طارق بٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابقہ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ ایک ایماندار اور سچے لیڈر ہیں ۔انہوں نے کہاکہ عمر عبداللہ جموں وکشمیر کی عوام کے مستقبل ہیں۔ طارق بٹ نے کہا کہ حال ہی میں ہوئے پارلیمانی انتخابات میں بےشک عمر عبداللہ کو بارہمولہ کی نشست سے شکست کا سامنا کرنا پڑالیکن ہمارے حوصلے بلند ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اس میں کوئی حیرانگی کی بات نہیں ہے ہار جیت لگی رہتی ہے لیکن جموں وکشمیر کے عوام کا مستقبل عمر عبداللہ ہیں۔۔ انہوں نے کہا کہ مختلف جماعتیں عمر عبداللہ کو شکست دینے کیلئے کوشاں رہیں اور بیشک و کامیاب بھی ہوگئی لیکن نیشنل کانفرنس ایک ایسی تحریک ہے جو ایسے ہتھکنڈوں سے نہیں گھبراتی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کے آنے والا وقت نیشنل کانفرنس کا ہی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا