نٹور سنگھ کے انتقال پر صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کا اظہار تعزیت

0
0

نئی دہلی، 11 اگست (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے سابق مرکزی وزیر خارجہ جناب کے نٹور سنگھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

صدر جمہوریہ مرمو نے اتوار کے روز سوشل میڈیا ایکس پر کہا کہ "سابق مرکزی وزیر مسٹر نٹور سنگھ کے انتقال کے بارے میں جان کر بہت رنج ہوا۔ اپنے طویل کریئر میں، وہ ایک ممتاز سفارت کار سے لے کر ایک عظیم پارلیمنٹیرین تک نمایاں تھے۔ پدم بھوشن یافتہ ایک معروف شخصیت تھے۔ ان کے اہل خانہ، دوستوں اور مداحوں کے تئيں میری قلبی تعزیت ہے”۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا