جموں و کشمیر پولیس نے 03 دہشت گردوں کے خاکے جاری کیے

0
0

اطلاع دینے والے کو پانچ لاکھ روپے کا انعام بھی دیا جائے گا
لازوال ڈیسک
جموں// جموں و کشمیر پولیس نے 03 دہشت گردوں کے خاکے جاری کیے جو ڈوڈہ اور دیسہ کے بالائی علاقوں میں گھوم رہے ہیں اور اُرار باگیسہ ارینا میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہیں۔ ان دہشت گردوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر 5 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا