اقوم ِ متحدہ کی ۲۲ویں بین الاقوامی کانفرنس میں ڈاکٹر عبدالسلام کا خطاب

0
0
اسمارٹ سٹیز کیلئے  نالج سٹی جدید تکنالوجی ترقی پذیر،حکمت عملی کا بہترین نمونہ
عبدالکریم امجدی
کالی کٹ// مرکز نالج سٹی کے چیف ایگزیکیٹو آفیسر ڈاکٹر عبدالسلام نے بریطانیہ میں قائم عالمی ایسو سی ایشین فار سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ کے تحت منعقدہ اقوام متحدہ کی بین الاقوامی ۲۲/ویں سالانہ کانفرنس میں مرکز نالج سٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے آن لائن سیشن میں شرکت کی۔ڈاکٹر عبدالسلام نے اپنے خطاب میں کہاکہ جنوبی ہند میں مرکزنالج سٹی منصوبہ بندی،ماحولیاتی آلودگی،جدید تکنالوجی سے مربوط ہے تاکہ ایک پائیدار ترقی پذیر کمیونٹی کی تشکیل ہو۔جوکہ اقوام متحدہکے گول ۱۱ کی حمایت کرتا ہے جس میں مختلف زون جیسے تعلیم،تجارت،رہائش،ثقافت،زراعت اور صحت دیکھ بھال ۰۰۰۵ لوگوں کا گھر ہے۔
ڈاکٹر سلام نے ایک پائیدار کمیونیٹی کیلئے مستقبل کے کلیدی ستونوں میں MKCکے طور پر تعلیم اور کمیونٹی کی تعمیر پر زور دیا۔انہوں نے ہائر ایجوکیشن مستقبل کے لئے نئے ماڈلزاور فریم ورک پر پہلے سیشن کی صدارت کی۔اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے سات منصوبوں کیلئے مرکز نالج سٹی کی خدمات کو سراہا گیا۔جسے مختلف ایجنسیوں نے تسلیم کیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا