30 لاکھ سے زیادہ آبادی والے 14 بڑے شہروں میں ٹرانزٹ اورینٹڈ ڈیولپمنٹ پلان ہوں گے۔
🔸 1 کروڑ شہری غریب اور متوسط طبقے کے خاندانوں کو پی ایم آواس یوجنا اربن 2.0 کے تحت لایا جائے گا
🔸 منتخب شہروں میں 100 ہفتہ وار ‘ہاٹ’ یا اسٹریٹ فوڈ ہب
#UnionBudget2024 #BudgetForViksitBharat #Budget2024