ہماری حکومت کوآپریٹو سیکٹر کی منظم، درست اور ہمہ گیر ترقی کے لیے ایک قومی تعاون پالیسی لائے گی۔ دیہی معیشت کی تیز رفتار ترقی اور بڑے پیمانے پر روزگار کے مواقع پیدا کرنا پالیسی کا ہدف ہوگا۔
اس سال، میں نے زراعت اور اس سے منسلک شعبوں کے لیے ₹ 1.52 لاکھ کروڑ کا انتظام کیا ہے۔
– مرکزی وزیر خزانہ
@nsitharaman