چین میں پل گرنے سے 11 افراد ہلاک

0
0

بیجنگ، 20 جولائی (یو این آئی) شمال مغربی چین کے شانشی صوبے میں ایک ہائی وے پل کے جزوی طور پر گرنے سے ہفتہ کی صبح تک گیارہ لوگوں کی موت کی تصدیق ہو گئی ہے۔ مقامی افسران نے یہ اطلاع دی۔
صوبائی پبلسٹی محکمہ کے مطابق، شانگلو شہر کی زشوئی کاؤنٹی میں واقع یہ پل جمعہ کی رات تقریباً 8 بجکر 40 منٹ پر اچانک شدید بارش اور سیلاب کی وجہ سے گر گیا۔
ہفتہ کی صبح 10 بجے (مقامی وقت کے مطابق) ریسکیو ٹیموں نے دریا میں گرنے والی پانچ گاڑیوں کو نکال لیا تھا۔ بچاؤ کام جاری ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا