ایڈوکیٹ جاوید محمدحبی بڈگام بار ایسوسی ایشن کے صدرمنتخب

0
159

متعدد سماجی اورفلاحی تنظیموں نے پیش کی مبارکباد
غلام قادربیدار
سرینگر؍؍ ضلع بڈگام کے معروف قصبہ چرارشریف سے تعلق رکھنے والے ایک معروف سماجی و فلاحی کارکن،یوتھ لیڈر اور سینئر ایڈوکیٹ جاوید حبی کل ضلع بارایسوسی ایشن بڈگام کے صدرمنتخب ہوگئے۔ قصبہ چرارشریف کے غیور عوام نے جاوید محمد حبی کو مبارکباد دی۔درایں اثنا اسلامک ایجوکیشنل انسٹی چوٹ کنہ دجن، شیخ العالم ؒریسرچ کمیٹی اور بعض معزز شہریوں، ادبی،سماجی وفلاحی تنظیموں کے ذمہ داروں نے بھی صدربار ایسوسی ایشن بڈگام منتخب ہونے پر مسٹر حبی کومبارک پیش کی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا