زنسکار میں بین الاقوامی یوگا ڈے منایا گیا

0
133

لازوال ڈیسک
کرگل// 10 واں بین الاقوامی یوگا دن آج یہاں سانی پکنک اسپاٹ پر زنسکار سب ڈویژن میں منایا گیا۔وہیںتقریب میں سب ڈویژن کے تمام افسران، اہلکاروں نے یوگا میں حصہ لیا۔ یوگا نے یوگ کی دعا شروع کی اور عہد کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔وہیںسینئر انسٹرکٹر نے شرکاء کو یوگا کرنے کا طریقہ بتایا۔ انتظامیہ کی جانب سے تحصیلدار زنسکار محمد حسن نے تقریب میں شرکت کرنے پر افسران و اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا