اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک یونٹ شروع کرنے کی ہدایت

0
144

یواین آئی

نئی دہلی؍؍مرکزی وزیر برائے صحت و خاندانی بہبود جگت پرکاش نڈا نے تمام مرکزی اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک یونٹ شروع کرنے کی ہدایات دی ہیں۔مسٹر نڈا نے بدھ کو یہاں شدید گرمی سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لیتے ہوئے یہ ہدایات دیں۔مرکزی وزیر صحت نے کہا کہ مرکزی حکومت کے تمام اسپتالوں میں خصوصی ہیٹ اسٹروک یونٹس شروع کئے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام اسپتالوں میں شدید گرمی کے متاثرین کے علاج ومعالجے کے تمام انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا