21 جون فٹنس کے شوقین افراد کے لیے خصوصی دن

0
124

ایئرٹیل ڈی ٹی ایچ کے ساتھ اپنے گھر کے آرام سے یوگا ڈے منائیں
لازوال ڈیسک
جموں؍؍21 جون فٹنس کے شوقین افراد کے لیے ایک پرکشش اور صحت مند ویک اینڈ کا وعدہ کرتا ہے، کیونکہ یہ بین الاقوامی یوگا ڈے کے جشن کی علامت ہے۔ اس سال،ایئرٹیل ڈیجیٹل ٹی وی بھکتی چینل (ایل سی ایم 674) پر سدھ گرو کی ایشا فاؤنڈیشن سے ایک خصوصی لائیو سیشن پیش کررہا ہے، جو لوگوں کو یوگا کی مشق کے فوائد کو اپنانے کی ترغیب دے گا۔دریں اثناء صارفین ان چینلز کو اپنے ڈی ٹی ایچ پیک میں شامل کر سکتے ہیں:اس سلسلے میں صارفین 9154052674 پر مس کال کرسکتے ہیں۔تاہم صارفین ایئرٹیل ٹھینکس ایپ پر، سروسز پر کلک کریں، ڈی ٹی ایچ اکاؤنٹ منتخب کریں، آپ پلان ایڈ آنس کو منتخب کر سکتے ہیں اور مینیج پر کلک کر سکتے ہیں۔وہیں ایکسٹریم سیٹ ٹاپ باکس پر ایل سی این 674 پر تشریف لے جا کر اور ایئرٹیل بھکتی کو صرف 49 روپے میں "ایڈ” پر کلک کرنے سے ایئرٹیل ڈی ٹی ایچ صارفین کو جب چاہیں لائیو پروگراموں کو روکنے، کھیلنے اور ریکارڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا