یہ عید جموں و کشمیر کے عوام کے لیے خوشیوں اور مسرتوں کی سوغات لے کر ائے:عدنان امین

0
371

سینئر لیڈر این ایچ ایم ایسوسی ایشن نے جموں و کشمیر کے لوگوں کو عیدالاضحی مبارک باد پیش کی
شاہین امین
سرینگر// ایڈوائزر و سینئر لیڈر این ایچ ایم ایسوسی ایشن عدنان امین نے جموں و کشمیر کے عوام کو بالخصوص این ایچ ایم جموں و کشمیر کے ملازمین کو دل کی عمیق گہرائیوں سے عیدالاضحٰی مبارک پیش کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ یہ عید جمو ںو کشمیر کے عوام کے لیے خوشیوں اور مسرتوں کا پیغام لے کر آئے۔ انہوں نے کہا کہ یہ عید جمو ںو کشمیر کے عوام کے لیے خوشیوں اور مسرتوں کی سوغات لے کر ائے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا