کسی بھی علاقہ کی ترقی میں پنچائیت کا اہم رول

0
0

پنچائیت اڑائی ملکاں میں اجلاس کا انعقاد
ریاض ملک

منڈی ؍؍ ریاست میں پنچائیتی راج نافذز العمل ہے- جس کو لیکر پنچائیت ممبران وسرپنچ اپنی تمام تر مصروفیات کو علاقع کی ترقی اور حوشحالی میں صرف کرنے میں لگے ہوئے ہیں -پنچائیت اڑائی ملکاں میں سرپنچ حلقہ محمد اسلم ملک کی صدارت میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پنچائیت کے تمام وارڈ ممبران موجود رہے- اس موقع پر پنچائیت سیکرٹری محمد صادق لون نے اجلاس کی غرض وغائیط بتاتے ہوے کہا کہ حکومت ان پنچائیت ممبران کو بااختیار بنانے کے لئے ہر ممکن کوشش کررہی ہے- تاکہ علاقع میں ترقی اور حوشحالی آئے – تمام ممبران کو اپنے اپنے وارڈ میں مفاد عامہ کے کام کاج کی نگرانی کرتے ہوے سماج سے تمام تر برائیوں کو ختم کرنے پر کڑی نظر رکھنی ہوگی – اس دوران سرپنچ محمد اسلم ملک نے تمام ممبران کو تمام محکمہ جات کی زمہ داری دیتے ہوے کہا کہ ممبران پنچائیت تمام متعلقہ محکمہ جات کے ساتھ رابطے میں رہیں – ہر ایک محکمہ کی جانب سے چلائی جانے والی اسکیموں سے آگاہی حاصل کریں تاکہ انہیں زمینی سطح پر کارگر بنایاجاسکے – جس میں تمام ممبران کو اپنے اپنے وارڈ اور سونپی گئی زمہ داری سے وقفہ وقفہ ست سرپنچ کو آگاہ کریں گے تاکہ ان معاملات کو متعلقہ محکمہ کے ساتھ اٹھایاجاسکے- انہوں نے تمام ممبران سے ایک جٹ ہوکر اپنی پنچائیت کی ترقی اور حوشحالی کے لئے کام کرنے کی تلقین کی – گرام ساہئیک مشتاق احمد بانڈے نے تمام جاب کارڈوں کی چھان بین کرنے کی یقین دھیانی کرواتے ہوے تمام ممبران اور سرپنچ موصوف سے تعاون طلب کیا ہے-اس موقع پر پنچائیت ممبران محمد ابراہیم شیخ محمد شبیر منگرال تسلیم اختر محمد زمان عبدالحفیظ زرینہ بی پنچائیت نائیب سرپنچ

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا