اسرائیلی قوتوں کے غزہ پر حملے،8 فلسطینی جاں بحق

0
0

غزہ،// اسرائیلی فوج کے غزہ میں حملوں کے نتیجے میں ایک بچہ سمیت 8 فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔
فلسطین کی سرکاری خبر ایجنسی وفا کے مطابق، رفح شہر کے شمالی محلے النصر میں ایک مکان کو نشانہ بنایا گیا ۔
حکام کا بتایا ہے کہ اس حملے میں ایک بچہ ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
دوسری جانب اسرائیلی جنگی طیاروں نے شہر کے مشرقی محلے شجاعیہ میں بھی ایک مکان پر بمباری کر دی جس میں 7 فلسطینی جاں بحق اور متعدد ز٘خمی ہو گئے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا