وبجے تک انڈیا اتحاد این ڈی اے سے آگے

0
0

 

لکھنؤ:// اترپردیش کی 80 لوک سبھا سیٹوں کے لئے جاری کاونٹنگ کے ابتدائی رجحانات میں انڈیا اتحاد کو این ڈی اے پر سبقت حاصل ہے۔
الیکشن کمیشن سے موصول رجحانات کے مطابق صبح نو بجے تک سماج وادی پارٹی(ایس پی)19، کانگریس 5، بی جےپی 17 اور راشٹریہ لوک دل(آر ایل ڈی) ایک سیٹ پر آگے ہیں۔
گوتم بدھ نگر، آگرہ، ہردوئی، مشرکھ، بھدوہی، بلندشہر، متھرا،اناؤ، قیصر گنج، دیوریا سمیت 17سیٹوں پر بی جے پی امیدوار اپنے حریف سے آگے چل رہے ہیں وہیں کیرانہ،بجنور، میرٹھ، فیروزآباد،آنولہ، دھونہرا، مہاراج گنج، فرخ آباد،باغپت،مین پوری، پیلی بھیت، سلطانپور، گونڈہ اور بستی میں ایس پی کے امیدوار اور سہارنپور، غازی آباد، سیتا پور، بارہ بنکی اور وارانسی میں کانگریس امیدوار آگے چل رہے ہیں۔
یواین آ

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا