’ہندوستانی فوج عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے‘

0
0

پوشانہ، پونچھ میں فوجی پیرامیڈیک نے زندگی بچانے کی سہولت فراہم کی
لازوال ڈیسک
پونچھ؍؍پونچھ ضلع کے پوشانہ میں تعینات انڈین آرمی پیرامیڈک کی طرف سے فراہم کردہ فوری ابتدائی طبی امداد نے تصویر اختر کی جان بچانے میں سہولت فراہم کی جنہیں موٹر سائیکل کے حادثے کے بعد سر میں شدید چوٹ آئی تھی۔ دریں اثناء انڈین آرمی پیرامیڈک فوری طور پر حرکت میں آگئی تاکہ زخموں کو دور کرنے اور خون بہنے پر قابو پانے کے لیے ضروری طبی سہولت فراہم کی گئی ۔ ان کے زخموں کی شدت کی وجہ سے تصویر کو فوری طور پر سرکاری اسپتال، سرنکوٹ منتقل کیا گیا۔واضح رہے فوج کی جانب سے عوام کیلئے ہر طرح کی سہولیات کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس کے چلتے عوام فوج کے فلاحی اقدامات کی سراہنا کررہی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا