بین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول پوتن چین کے دو روزہ دورے پر پہنچے بواسطة Editor - مئی 16, 2024 0 0 FacebookTwitterPinterestWhatsApp بیجنگ، //روس کے صدر ولادیمیر پوتن چین کے دو روزہ دورے پر یہاں پہنچے۔ مسٹر پوتن یہاں اپنے ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے اور دونوں ممالک سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اس دوران دونوں ممالک کے وفود کی شرکت سے تفصیلی ملاقات ہوگی۔ Post Views: 118