حضرت بابا سیّدسید رفیق شاہ بادشاہؒ کا ڈوگریاں میں سالانہ عرس آٹھ اگست کو منایا جائے گا لازوال ڈیسک سرنکوٹتاریخی مغل شاہراہ پر ڈوگریاں کے مقام پر حضرت بابا سیّدسید رفیق شاہ بادشاہؒ کا سالانہ عرس مبارک تزک و احتشام کے ساتھ آٹھ اگست مطابق چوبیس ساون بروز جمعرات منایا جا رہا ہے ۔اسی سلسلہ میں سات اگست کو بعد نماز مغرب ختمات معظمات کی محافل کا اہتمام کیا جائے گا۔انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے نوید افسرمنہاس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہر سال یہاں عرس مبارک کی تقاریب کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں فرزندان توحید و رسالت شرکت کرتے ہیں ۔موصوف نے اہل اسلام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ عرس مبارک میں شرکت کریں۔واضح رہے اس موقع پر زائرین کیلئے انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے تبرک کا اہتمام بھی کیا جائے گا ۔علاوہ ازیں انتظامیہ کمیٹی کالو خان ، ماسٹر ولائت حسین ، محمد رفیع منہاس و دیگران نے اہل اسلام سے عرس مبارک میں شرکت کی اپیل کی ۔

0
0

Xلازوال ڈیسک

سرنکوٹتاریخی مغل شاہراہ پر ڈوگریاں کے مقام پر حضرت بابا سیّدسید رفیق شاہ بادشاہؒ کا سالانہ عرس مبارک تزک و احتشام کے ساتھ آٹھ اگست مطابق چوبیس ساون بروز جمعرات منایا جا رہا ہے ۔اسی سلسلہ میں سات اگست کو بعد نماز مغرب ختمات معظمات کی محافل کا اہتمام کیا جائے گا۔انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے نوید افسرمنہاس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہر سال یہاں عرس مبارک کی تقاریب کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں فرزندان توحید و رسالت شرکت کرتے ہیں ۔موصوف نے اہل اسلام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ عرس مبارک میں شرکت کریں۔واضح رہے اس موقع پر زائرین کیلئے انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے تبرک کا اہتمام بھی کیا جائے گا ۔علاوہ ازیں انتظامیہ کمیٹی کالو خان ، ماسٹر ولائت حسین ، محمد رفیع منہاس و دیگران نے اہل اسلام سے عرس مبارک میں شرکت کی اپیل کی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا