لورن کے سولہ سالہ ظہور دین کی دریا میں بہہ کر ہوئی موت

0
0

ریاض ملک

منڈیمنڈ ی کے لورن علاقع کے گاو¿ں سلطان پتھری میں اس وقت کہرام مچ گیا جب سولہ سالہ ظہوردین نالہ پارکرتے ہوے گرکر دریا کی نظر ہوگیا جس کے نتیجہ میں موقع پر ہی بچے کی موت واقع ہوگئی ۔ذرایع کے مطابق ظہور دین ولد محمدہ عمر قریب سولہ سال نالا پار کرتے ہوئے پانی کے بہاﺅمیں آنے سے گرگیا جس کو نالے کے پانی نے اپنی لپیٹ میں لے لیا – جس کے نتیجہ میں بچے کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی – حادثہ کے بعد مقامی لوگوں نے بچے کو دریا سے باہر نکالا لیکن افسوس تب تک ماں باپ کی آنکھوں کی شمع بوجھ چکی تھی۔ اس دوران جموں کشمیر پولیس نے پہنچ کر ضروری کاغذات مکمل کر لاش کو وارثوں کے حوالے کیا گیا۔ اس وقت بچے کا گھر ماتم میں تبدیل ہو گیا-میت کو شام گئے پرنم آنکھوں سے سپرد خاک کردیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا