ادھمپور کے گھورڈی میںسوشل فارشٹری محکمہ کی جانب سے شجرکاری مہم کا آغاز

0
0

 

ونے شرما
ادھمپور// جنگل فیسٹیول کے سلسلہ میں سوشل فارسٹری محکمہ کی طرف سے ادھمپور کی تحصیل گھورڈی خاص پنچایت میں شجر کاری کی گئی۔وہیں اس دوارن پنچایت کے سرپنچ آرتی شرما اور پنچوں نے پنچایت گھر کے قریب پودے لگائے۔ اس موقع پر سوشل فارسٹری محکمہ کے اعلی افسران راکیش سنگھ نے پنچایت کے لوگوں کو ماحول کو ہرا بھرا بنانے کے لئے شجر کاری کرنے کے لئے بیدار کیا ۔

 

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا