بھدرواہ میں مٹھائی کی دوکان میںلگی آگ

0
0

ساجد طفیل لون
بھدرواہ //آج دن کو اچانک حلال احمد ولد عبدالحمید شاہ نامی شخص کی مٹھائی کی دوکان میں آگ لگنے سے دوکان کا سامان جل گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق دوکان پر کام کر رہے دوکاندار نے جونہی گیس آن کر کے جب ماچس جلائی تو اچانک آگ لگی اور دوکان کا سامان جل کر خاک ہو گیا۔ جب کہ آس پاس کے لوگوں نے اور فائرر عملہ نے بروقت کاروائی کرکے آگ کو مزید مارکیٹ میں پھیلنے سے روک لیا ۔

 

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا