شوال کا چاند نظر آگیا، جموں و کشمیر میں کل عید منائی جائے گی:مفتی اعظم ناصر الاسلام

0
0

سری نگر//مفتی اعظم ناصر الاسلام نے کہا کہ جموں وکشمیر میں شوال المکرم کا چاند نظر آیا ہے لہذا بدھ کے روز عیدالفطر منائی جائے گی۔
اطلاعات کے مطابق جموں وکشمیر کے مفتی اعظم نا صر الاسلام کا کہنا ہے کہ یونین ٹریٹری میں بدھ کے رو ز عید الفطر منائی جائے گی۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر کے مختلف حصوں سے شوال کا چاند نظر آنے کے کافی شواہد موصول ہوئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ رویت ہلال کمیٹی جس میں میر واعظ مولوی عمر فاروق، مولانا رحمت اللہ قاسمی ، مولانا عبدالطیف الکندی، غلام رسول حامی اور جموں و چناب ویلی کے علمائے کرائم پر مشتمل مشاورتی کمیٹی کے ممبران شامل ہیں نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ جموں وکشمیر میں عید الفطر بدھ کے روز منائی جائے گی۔انہوں نے امت مسلمہ بالخصوص جموں و کشمیر کے عوام کو عید کی مبارکباد پیش کی ہے۔انہوں نے کہا :’یہ عید ہم سے کے لئے امن اور خوشی کی نوید لے کر آئے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا