کئی امور پر ہوا تبادلہ خیال
سید نیاز شاہ
پونچھ//آج یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ضلع دفتر میں باچپا کارکنان کا ایک اجلاس زیرِ صدارت سابق ایم.ایل سی پردیپ شرما منعقد ہوا ۔جس میں بھاری تعداد میں ورکروں نے شمولیت کی۔ اس موقع پرا سٹیٹ جرنل سیکٹری سنیل گپتا ، بنسی لال، ضلع صدر نتیش چب، آئی ٹی انچارج راجوری آءٹی انچارج پونچھ مختلف علاقوں کے سرپنچ و پنچ حضرات کے ساتھ ساتھ مونسپل کونسلر حضرات کے ساتھ ساتھ بھاری تعداد میں ورکر موجود تھے پردیپ شرما و سنیل گپتا نے سبھی ورکروں کو بہتر کام کاج کرنے کی اپیل کی اور اسمبلی انتخابات کی تیاریوں میں کوءکسر باقی نہ چھوڑنے کی اپیل بھی کی انھہوں نے عوام سے بھی اپیل کی سبھی تفرقات چھوڑ کر مرکزری قیادت والی پارٹی سے جڑیں