سلامتی کونسل کے فیصلے کی پروا نہیں،حماس کو ختم کریں گے:اسرائیل

0
0

تل ابیب، // اسرائیلی وزیر خارجہ یسرائیل کاتزنے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے ماہ رمضان کے دوران غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور کرنے کے باوجود ہم اپنا آپریشن جاری رکھیں گے اور حماس کو ختم کر دیں گے۔
یسرائیل کاتز نے سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں جنگ بندی سے متعلق کہا ہے کہ ہمیں اس قرارداد کی پروا نہیں ،ہم حماس کو ختم کر کے ہی دم لیں گے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز سلامتی کونسل نے ماہ رمضان کے دوران غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد قبول کر لی تھی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا