فوج نے ریاسی اور پونچھ میں جنگلات کا عالمی دن منایا

0
200

چسانہ اور سنگیوٹ میں بیداری لیکچر اور شجرکاری مہم کا انعقاد کیا
لازوال ڈیسک
ریاسی؍؍ہر سال21 مارچ کو جنگلات کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ جنگلات اور درختوں کی ہماری زندگیوں میں اہمیت کے بارے میں بیداری بڑھانے اور درختوں کے کئی گنا فوائد پر غور کرنے کے لیے، بھارتی فوج کی جانب سے ‘ورلڈ فاریسٹری ڈے’ کے موقع پر چسانہ اور سنگیوٹ میں ایک بیداری لیکچر اور درخت لگانے کی مہم کا انعقاد کیا گیا۔وہیں درخت لگانے کی مہم نے رہائشیوں کو درخت لگانے اور جنگلات کی کٹائی کو روکنے اور ہماری زندگی میں درختوں کی اہمیت کو سمجھنے کی ترغیب دی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا