نیپال کے نائب وزیر وزیر اعظم ہولی کے بعد چین کا دورہ کریں گے

0
44

کاٹھمنڈو، //چین کی کمیونسٹ پارٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور امور خارجہ کے وزیر وانگ یی کی دعوت پر نیپال کے نائب وزیر اعظم اور امور خارجہ کے وزیر نارائن کاجی شریسٹھا 25 مارچ سے یکم اپریل تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔
نیپال کی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے جمعہ کے روز ایک پریس بیان میں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ دورہ پہلے سے ہولی تہوار کے بعد مقرر تھا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا