آزاد نے ایس پی وکرم سنگھ کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍ سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے ریٹائرڈ ٹیچر اور ایس پی وکرم سنگھ جموال کی والدہ محترمہ للیتا جموال کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے مسز جموال اپنے انتقال سے پہلے بیماری سے لڑ رہی تھیں۔وہیں غلام نبی آزاد نے اس مشکل وقت میں وکرم سنگھ جموال اور ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے مسز جموال کی نمایاں سماجی خدمات کو یاد کیا اور ان کی روح کے سکون کے لیے دعا کی۔ آزاد نے کہا، یہ گہرے دکھ کی باتہے کہ میں للیتا جی اب دنیا میں نہیں رہیں ۔انہوں نے کہا کہ للیتا جی کی ہمدردی اور سماجی کاموں کے لیے لگن کی میراث ہم سب کو متاثر کرتی رہے گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا