گاہک 19 سے 24 مارچ 2024 تک اِسازوکے تمام مجاز ڈیلر سروس آئوٹ لیٹس پر دلچسپ سروس کے فوائد حاصل کر سکتے ہیں
لازوال ڈیسک
سرینگر؍؍بہترین سروس اور ملکیت کا تجربہ فراہم کرنے کے لیے ISUZU کے عزم کا اعادہ کرنے کی مسلسل کوشش میںاِسازوموٹرس انڈیااپنی ISUZU D- کی MAX پک اپس اور SUVsرینج کے لیے ملک گیر اِسازوموٹرس انڈیاپری سمر کیمپ’ کا انعقاد کرے گا۔ اس سروس کیمپ کا مقصد ملک بھر میں سیزن کے دوران پریشانی سے پاک ڈرائیونگ کے تجربے کے لیے صارفین کو دلچسپ فوائد اور احتیاطی دیکھ بھال کی جانچ کی پیشکش کرنا ہے۔ISUZU I-Careکی ایک پہل، پری سمر کیمپ کا انعقاد ISUZU کے تمام مجاز ڈیلر سروس آو ¿ٹ لیٹس پر 19 تا 24 مارچ 2024 (دونوں دن سمیت) کے درمیان کیا جائے گا۔ اس مدت کے دوران، صارفین اپنی گاڑیوں کے لیے خصوصی پیشکش اور فوائد بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
کیمپ میں آنے والے صارفین کو درج ذیل چیزیں ملیں گی۔- مفت 37 نکاتی جامع چیک اپ- لیبر پر 10فیصد رعایت- پارٹس پر 7فیصد ڈسکائونٹ- لبز اور سیالوں پر 7فیصد رعایت- خوردہ آر ایس اے خریداری پر 20فیصد ڈسکائونٹ- مفت ٹاپ واش- مفت آر ای جی ای این۔پری سمر کیمپ کا انعقاد ISUZU کی تمام مجاز سروس سہولیات پر کیا جائے گا جو احمد آباد، بارہمولہ، بنگلورو، بماورم، بھوج، کالی کٹ، چنئی، کوئمبٹور، دہلی، دیما پور، گاندھی دھام، گورکھپور، گروگرام، گوہاٹی، حیدرآباد، اندور، جے پور ، جالندھر، جموں، جودھ پور، کوچی، کولکتہ، کرنول، لکھنو ¿، مدورائی، منگلور، مہسانہ، موہالی، ممبئی، ناگپور، نیلور، پونے، رائے پور، راجمندری، راجکوٹ، سلی گوڑی، سورت، تروپتی، ترویندرم، وڈودرا، وجئے واڑہ اور وشاکھا پٹنم،بیماوارام ، بھبونیشور، درگاپور، حیدرآباد، (کوکٹپلی اور ایل بی نگر) جے گائوں،کولہاپور، لیہہ، منڈی،نوی ممبئی ،ناسک، نوئڈہ اور تریچی میںواقع ہیں۔