چمن لال شرما نے ڈائریکٹر ہارٹیکلچر جموں کا عہدہ سنبھالا

0
0

لازوال ڈیسک
جموں// چمن لال شرما نے ڈائریکٹر ہارٹیکلچر جموں کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔اس سلسلے میں محکمہ زراعت کی جانب سے یہاں آج ایک حکم نامہ جاری کیا گیا جس کے مطابق ڈائریکٹر کے عہدے کا چارج چمن لال شرما کو سونپا گیا ہے تاکہ وہ محکمے کی فعال ضروریات کو پورا کریں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا