حضرت سید صاحب ویلفیئر کمیٹی کے چیئرمین نے ایس ایچ او کنگن کا والہانہ استقبال کیا

0
0

میر عبدالستار
چھترگل کنگن // سماجی کارکن وچیئرمین حضرت سید صاحب ویلفیئر کمیٹی چھترگل کنگن ریاض احمد چھترگلی نے پولیس اسٹیشن کنگن میں نئے ایس ایچ او محبوب حسین کے چارج سنبھالنے پر ان کا والہانہ استقبال کرتے ہوئے گلدستہ پیش کیا اور انہیں مبارک باد پیش کیا ادھر ڈی ڈی سی کنگن سی مدثر مجید نے پولیس اسٹیشن کنگن میں نئے ایس ایچ او مسٹر محبوب حسین صاحب کے چارج سنبھالنے پر انہیں مبارک باد پیش کیا جبکہ تحصیل کنگن میر ناڈ گوجر بستی پیٹھ پورہ اور منسلک تحصیل سے وابستہ کئی سرکردہ شہریوں جن میں نمبر دار منصور احمد میر، چوکیدار عبدالرشید میر،ریاض احمد میر ،جلالدین وانی ، غلام محمد میر ، مفتی مولانا محمد اشرف کھٹانہ ، فیاض احمد کھٹانہ، محمد عبداللہ کھٹانہ ، نیاز احمد کھٹانہ ، مفتی نصیر احمد کھٹانہ، مولوی محمد سلطان میر ، غلام احمد ملک ، عبدالرشید گنائی، علی محمد چوپان ، محمد حسین چارہ، محمد اسلم کھٹانہ، معروف احمد کھٹانہ، عبدالرشید میر، مشتاق احمد میر ، غلام محمد بٹ ،حاجی منظور احمد ملک، رومان احمد میر، محمد یٰسین ملک، شوکت احمد میرقابل ذکر ہے نے نئے ایس ایچ او مسٹرمحبوب حسین کے چارج سنبھالنے پر انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارک پیش کیا اور اعادہ ظاہر کیا گیا کہ وہ پولیس کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑی رہ کر سماج میں پھیلی برائیوں کو جڑ سے اْکھاڑنے میں ہمیشہ تعاون فراہم کرتے رہیںگے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا