پریا سیٹھی الیکشن آفس انچارج، وکاس چودھری اور آدرش جٹھیار شریک انچارج بنائے گئے
لازوال ڈیسک
جموں؍؍جموں و کشمیر بی جے پی کے صدر رویندر رینا نے بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری اور پربھاری، ترون چغ، قومی سکریٹری ڈاکٹر نریندر سنگھ، ریاستی جنرل سکریٹری (تنظیم) اشوک کول، ایم پی لوک سبھا، جوگل کشور شرما، سہ پرابھاری آشیش سود، جنرل سکریٹریز، سنیل شرما، وبودھ گپتا اور ڈاکٹر دیویندر منیال نے کی موجودگی میںمنگل کو پارٹی ہیڈکوارٹر، تریکوٹہ نگر، جموں میں منعقدہ ایک میٹنگ میں ریاستی الیکشن مینجمنٹ کمیٹی کا اعلان کیا۔ واضح رہے ڈاکٹر ڈی کے منیال کنوینر ہیں اور پون کھجوریہ کمیٹی کے کو کنوینر ہیں۔
اس ریاستی الیکشن مینجمنٹ کمیٹی میں پریا سیٹھی کو الیکشن آفس انچارج، وکاس چودھری اور آدرش جٹھیار کو شریک انچارج، ڈاکٹر دیویندر منیال کال سینٹر انچارج اور سلمان شیخ کو کو-انچارج، تلک راج گپتا آفس منیجمنٹ انچارج اور روی بخشی کوشریک انچارج شامل کیا گیا ہے۔وہیںسنجے کھنہ پروٹوکول انچارج کے طور پر، باوا شرما اور گورو پرگل کو انچارجز کے طور پر، رجنی سیٹھی اور ڈاکٹر پردیپ مہوترا کو انچارج میڈیا ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹر طاہر چودھری اور پریرنا نندا کو انچارجز کے طور پر، سنیل سیٹھی کو انچارج میڈیا ریلیشنز، بلبیر رام رتن اور راکیش پنت کو شریک انچارج کے طور پر، راجیش تھاپا کو قانونی معاملات اور الیکشن کمیشن کے انچارج کے طور پر اور دیواکر شرما کو شریک انچارج کے طور پر، چندر موہن شرما کو ادبی تیاری کے انچارج کے طور پر، رجنیش جین اور پون شرما کو شریک انچارج کے طور پرمقرر کیا گیا ۔
اس دوران انکش مہاجن کو لٹریچر پرنٹنگ کے شریک انچارج کے طور پر، ایودھیا گپتا کو انچارج پبلسٹی میٹریل اور امتیاز کو انچارج کے طور پرشامل کیا گیا۔وہیں اجے وید کو انچارج کے طور پر اور عارف راجہ کو انچارج پبلسٹی میٹریل اور لٹریچر ڈسٹری بیوشن کے طور پر، نریش سنگھ کو انچارج کار ، دیگر روڈ گاڑیوں کی ذمہ داریدی گئی۔وہیں اروند گپتا بطور انچارج ہیلی کاپٹر، چارٹرڈ فلائٹس، اسیم گپتا قومی لیڈروں کے انچارج ٹور، راجیو چاڑک انچارج ریاستی لیڈر، اجے پرگل انچارج خصوصی ٹورز، چندر موہن گپتا بطور انچارج، ٹی وی، ایف ایم، ریڈیو، تھیٹر کی اشتہاری مہم، اشتہارات اور کیبل نیٹ ورک، آکاش چوپڑا، راجندر سنگھ چب اور کرن ست شرما کو انچارج کے طور پر، وکرم رندھاوا کو انچارج ویڈیو وینز اور ہری اوم کو کو انچارج کے طور پر، نارائن سنگھ کو انچارج ریسورس کے طور پر اور منیش کھجوریا کو کو انچارج کے طور پر، پربھات سنگھ کو شریک انچارج کے طور پرشامل کیا گیا۔ اس ضمن میں پریم گپتا کوانچارج اکاؤنٹس ، راجیو سی اے کو انچارج شماریات، نروتم شرما کو کو انچارج، کلبھوشن موہترا کو انچارج دستاویزی اور رمیش کٹوچ کو شریک انچارج کے طور پر، سنیل سیٹھی اور دیویندر رانا کو انچارج مینی فیسٹو۔وہیں شمشیر سنگھ منہاس، ایڈووکیٹ آر ایس پٹھانیا ، ایڈو ابھینو شرما، ایڈو رنجیت سنگھ اور سرفراز احمد کو کوانچارجز کے طور پرشامل کیا گیا۔اس ضمن میں گورو بالگوترا کوانچارج واٹس ایپ گروپس، انکیت گپتا انچارج فیس بک اور ٹویٹر، نتیش مہاجن انچارج ویب سائٹ، ایشانت گپتا اور یودھویر سمبیال انچارج ڈیجیٹل ڈیپارٹمنٹ، ابھیجیت جسروٹیا بطور انچارج ڈیجیٹل میڈیا (یو ٹیوب، پورٹل، بلاگ، پوڈ کاسٹ وغیرہ)، پونم مہاجن کوکوانچارج کے طور پرشامل کیا گیا۔
وہیں راکیش مہاجن انچارج فوک فیئر ٹیم آف کلچرل پبلسٹی اور کلبیر چاڑک انچارج اسٹریٹ پلے کلچرل پبلسٹی، سرجیت سنگھ سلاتھیا انچارج اسپیشل سمپرک پورنیما شرما اور سریندر امبردار اور جاوید ککرو کو انچارجز کے طور پرشامل ہوئے۔اس دوران اجے بھارتی کو انچارج پرواسی ورکرز اور ششی گوسوامی کو کو انچارج کے طور پر، سنجیتا ڈوگرا کو ویمن کمپین انچارج کے طور پر، اپدیش اندوترا اور سوہانی کٹوچ کو شریک انچارج کے طور پر، ارون دیو سنگھ کو انچارج یوتھ کمپین، سنجیو مہاجن اور انیل کمار کو انچارجز کے طور پر، نیلم لنگیہ کو انچارج ایس سی کمپین، ندھی منگوترا، دیو راج اور دھرمیندر کمار کو کو انچارجز کے طور پر، چودھری روشن کو انچارج ایس ٹی کمپین اور مختیار احمد کو انچارج کے طور پرشامل کیا گیا۔وہیںرشپال ورما کو انچارج او بی سی سمپرک کے طور پر، سنیل پرجاپتی کو انچارج کے طور پر، رنجودھ سنگھ نلوا کو انچارج کے طور پر اور دمن جیت سنگھ کو سکھ سمپرک کے شریک انچارج کے طور پر، جیت انگرال کو جھگی جھوپڑی مہم کے انچارج کے طور پر، گرمیت کور رندھاوا اور این ڈی ترپاٹھی کو شریک انچارج کے طور پر، بالی بھگت کو بطور انچارج سوشل سمپرک، انجو ڈوگرہ ،اشوک کھجوریا کو انچارجز کے طور پر، شام لال شرما کو انچارج لابھارتھی سمپرک، ریما پادھا اور بلال پرے کو انچارجز کے طور پر، پردومن سنگھ کو انچارج بوتھ ورک، ڈاکٹر گارو سنیہی، راجیش مہتا اور رفیق وانی کو انچارجزکے طور پر اس میں شامل ہوئے ۔