وزیر اعظم نے کرکٹ کھلاڑی محمد شامی کی جلد صحت یابی کی تمنا کی

0
0

لازوال ڈیسک

نئی دہلی؍؍وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کرکٹ کھلاڑی محمد شامی کی جلد صحت یابی اور اچھی صحت کی تمناکی۔ایک ایکس پوسٹ میں محمد شامی نے بتایا کہ ان کی ایڑی کا آپریشن ہوا ہے۔محمد شامی کے ایکس ہینڈل کے جواب میں ، وزیراعظم نے کہا؛’’آپ کی جلد صحت یابی اور اچھی صحت کی آرزوکرتا ہوں، @MdShami11! مجھے یقین ہے کہ آپ اس حوصلے کے ساتھ اس چوٹ پر قابو پائیں گے جو آپ کے لیے بہت ضروری ہے۔‘‘

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا