مدرسہ فیض القرآن سرنگہ تحصیل بونجواہ ضلع کشتواڑکے

0
0

طالب علم شبیر احمد نے ایک ہی بیٹھک میں مکمل قرآن کریم سنایا
عاشق وانی
کشتواڑ؍؍مدرسہ فیض القرآن سرنگہ تحصیل بونجواہ ضلع کشتواڑ جموں وکشمیر میں ایک خوش نصیب طالب علم شبیر احمد ابنِ صید محمد ساکنہ سرنگہ بونجواہ نے ایک بیٹھک میں مکمل قرآن کریم سنانے کی سعادت حاصل کی ہے جس کو سنانے میں 10 گھنٹے 15 منٹ کا وقت لگا ہے۔اسی طرح ایک خوش نصیب طالبہ ذینب بنت فقیر محمد ساکنہ اخواہ نے 26 اکتوبر 2023 کو 8 گھنٹے 50 منٹ میں مکمل قرآن کریم سنانے کی سعادت حاصل کی تھی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا