ایل آئی سی آف انڈیا کو کو محکمہ انکم ٹیکس سے 21,740.77کروڑ روپئے کی واپسی کے آرڈر موصول ہوئے

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍ لائف انشورنس کارپوریشن آف انڈیا کو سال 2012-13، 2013-14، 2014-15، 2016-17، 2017-18، 2018-19 اور 2019-20 کے لیے محکمہ انکم ٹیکس سے 21,740.77کروڑ روپئے کی واپسی کے آرڈر موصول ہوئے۔واضح رہے ریفنڈ کی کل رقم 25,464.46 کروڑ روپے تھی۔ اس سلسلے میں محکمہ انکم ٹیکس نے 15.02.2024 کو 21,740.77 کروڑروپے جاری کیے ہیں۔ تاہم کارپوریشن محکمہ انکم ٹیکس کے ساتھ توازن کے لیے کوشش کر رہی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا