مصر میں متعدد گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 15افراد ہلاک

0
0

قاہرہ، // مصر کی راجدھانی قاہرہ کے شمال میں واقع العامرية شہر کے قریب القاهرة – الإسكندرية صحرائی روڈپر منگل کو متعدد گاڑیوں کے درمیان زبردست ٹکرمیں پندرہ افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی مینانے یہ اطلاع دی ہے۔

خبر رساں ایجنسی نے مقامی حکام کے حوالے سے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز اور ایمبولینسیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ٹریفک اہلکار ٹریفک کی بحالی کے لیے کام کر رہے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا