دردمندانہ مخلصانہ اپیل

0
0

 

قوم وملت کے ہر ذیشعور صاحب ثروت حضرات سے مخلصانہ دردمندانہ اپیل ہے کے غلام محی الدین میر ولد غلام قادر میر ساکنہ برنسال تحصیل مہور ضلع ریاسی کے ساتھ ایک حادثہ پیش آیا تھا جس میں غلام محی الدین جو پیشے سے مستری ہے دوران کام دومنزلہ مکان سے گر کر شدید زخمی ہوگئے تھے جس کا علاج چل رہا ہے دو تین سرجری ہو چکی ہیں لیکن مزید سرجری ہونی ہیں جس کے لیے موصوف غلام محی الدین کے پاس اب ضرورت کے مطابق پیسہ نہیں ہے
لہذا آپ تمام حضرات سے مخلصانہ گزارش ہے کہ غلام محی الدین کی مالی مدد فرما کر ثواب دارین حاصل کریں اور مشکور و ممنون فرمائیں
           رابطہ نمبر 9103897447
AC NO 0105040100011372
JAKA0MAHORE
 پڑھنے کے بعد آگے شئیر بھی فرمائیں

 

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا